جیسا بھی تھا دیس میرا
مٹی کی خشبو میں ماں تو تھی
کہتے تھے سب پردیس اچھا
کمی تھی تو کیا، اپنی تو تھی
وہاں کچھ نہ تھا، پر ماں تو تھی
یہاں سب کچھ بھی ہو تو کچھ نہیں
جب نہ یہ در اپنا، نہ زمیں اپنی
گویا کھو گۓ سے ہیں، نہ خبر اپنی
جیسا بھی تھا دیس میرا
مٹی کی خشبو میں ماں تو تھی
کہتے تھے سب پردیس اچھا
کمی تھی تو کیا، اپنی تو تھی
وہاں کچھ نہ تھا، پر ماں تو تھی
یہاں سب کچھ بھی ہو تو کچھ نہیں
جب نہ یہ در اپنا، نہ زمیں اپنی
گویا کھو گۓ سے ہیں، نہ خبر اپنی